تازہ ترین:

جہان: کے نتائج

خدائے سخن کے نام سے مشہور اردو کےعظیم شاعر میرتقی میر کو جہان فانی سے گزرے دوسو ایک برس بیت گئے۔

میر تقی میرسترہ سوتئیس میں آگرہ کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہو ئے ۔ ان کے والد محمد علی متقی ایک گوشہ نشین بزرگ تھے۔ انہوں نے محض نو برس کی عمر میں یتیمی کا صدمہ جھیلا۔ میر نےساری زندگی تکلیفوں میں گزاری اس لیے ان کی شاعری میں غم اور الم کا عنصر نمایاں ہےجیسا کہ وہ خود کہتے ہیں:مجھ کو شاعرنہ کہو میرکہ صاحب ہم نےدرد و غم کتنے کئے جمع تو دیوان کیامیر کے بعد آنے والے تمام شعراء نے ان کی عظمت کا اعتراف کیا ہے۔ غالب جیسے اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی کہتےہیں:غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخآب بے بہرہ ہے جو معتقد

کراچی کے علاقے جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

بھتہ خوری اورجرائم کی روک تھام کے لئے کئے گئے آپریشن کے دوران رینجرز حکام نے پاک کالونی میرا ناکہ کے علاقے سے گرفتارہونے والے مشتبہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ان گرفتاریوں کے حوالے سے کچھ بھی بتانے سے گریز کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق شہرمیں امن وامان کی بحالی کے لئے کی جانے والی اسنیپ چیکنگ میں رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔

مزید نتائج