شاہ محمود قریشی نے یہ باتیں نے حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ میں ' برداشت کا کلچراور جہموریت ان حالات میں میڈیا کی ذمہ داریاں" کے موضوع پرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ برداشت، جہموریت اور میڈیا تینوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں، ان میں سے ایک بھی علیحدہ ہوا تو تینوں کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں بظاہرالیکشن ہوئے، پارلیمنٹ موجود ہے لیکن ابھی تک جہموری کلچرفروغ نہیں پایا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جماعتوں کے اندر جہموریت کی ضرورت ہے اور جو بھی ایسی بات کرے گا