تازہ ترین:

جہاد: کے نتائج

سوویت یونین کیخلاف جہاد میں مجاہدین امریکہ کے چہیتے تھے: حمید گل

لاہور (نیوز ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ افغانستان میں سوویت یونین کیخلاف جنگ کے دوران مجاہدین مغرب میں بہت مقبول تھے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں حمید گل نے کہاکہ سوویت یونین کےخلاف جنگ میں مجاہدین امریکہ کے بھی چہیتے تھے۔

ممکنہ امریکی جارحیت: 50 سجادہ نشینوں کا مریدوں کو جہاد کے لئے فوج کے حوالے کرنے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) روحانی خانقاہوں کے 50 سے زائد سجادہ نشیں مشائخ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پر امریکی جارحیت کی صورت میں ریاستی سطح پر اعلان جہاد ہوتے ہی وہ اپنے لاکھوں مریدین کو جہاد کے لئے پاکستانی فوج کے حوالے کر دیں گے، اس بات کا اعلان مشائخ نے سنی اتحاد کونسل کے

امریکی جارحیت کی صورت مےں قوم پر جہاد فرض ہو جائےگا: 50مفتیوں کا فتویٰ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل سے وابستہ 50 مفتیان اہلسنّت نے امریکی دھمکیوں کے تناظر میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان پر امریکی جارحیت کی صورت میں پوری قوم پر جہاد فرض ہو جائے گا جس میں اپنی اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق ہر پاکستانی کی شرکت

مزید نتائج