اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وکی لیکس اتنی اہم اور مستند نہیں جتنا اہم اسے بنا دیا گیا ہے کہ اپنے لوگوں کی باتوں پر یقین اور اعتبار کرنے کی بجائے وکی لیکس کی رپورٹوں اور انکشافات کو سچ سمجھا جائے چاہے وکی لیکس نے جھوٹ کا پلندہ دے