تازہ ترین:

جھوٹ: کے نتائج

پاکستان کا حقانی گروپ کے ساتھ کوئی رابط نہیں ، امریکی الزامات جھوٹ پرمبنی ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا برسٹرمسعود کوثر

پشاورہائیکورٹ بارکے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ اعلی فوجی اورسیاسی قیادت کا موقف سامنے آچکا ہے، امریکہ کے الزامات سے پاکستان کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا۔ اس موقع پر پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین عبدالطیف آفریدی، خیبرپختونخوا بارکونسل کے وائس چیئرمین محمد اقبال اور پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر خواجہ محمد گاڑہ اوردیگرسینئر وکلا بھی موجود تھے۔ گورنرنے بارروم کے کلاس فورملازمین کےلیے ایک لاکھ روپے کی گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔

رحمن ملک نے جھوٹ بولا، مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوگا: ذوالفقار مرزا

اسلام آباد (ثناءنیوز) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرے بیانات پر میری اہلیہ سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کبھی ناراض نہیں ہوئی کیونکہ وہ میری اصول پسندی جانتی ہیں۔ رحمن ملک کا یہ کہنا کہ انہوں نے کوئی ٹارگٹ کلر نہیں چھوڑا اگر ایسا کیا ہے تو مرتے وقت

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی جھوٹ کی سیاست کر رہی ہیں: میاں آصف

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ہمخیال کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی جھوٹ اور فریب کی سیاست کر رہی ہیں ملک میں اگر کرپشن اور لوٹ مار کا دور دورہ ہو گا تو ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ہوگی وہ گزشتہ روز عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے

مزید نتائج