دارلامان جھنگ کی سپرنٹنڈنٹ ثمرہ رباب کی کوششوں سے فیصل آباد میں چک نمبر دو سو ستاون کے رہائشی اسی سالہ غلام نبی نے دارلامان میں گذشتہ آٹھ ماہ سے مقیم پینسٹھ سالہ خاتون وکیلاں بی بی سے شادی کرلی ہے۔ وکیلاں بی بی کا دنیا میں اس دنیا میں کوئی بھی نہیں اور وہ تہنا دارلامان میں زندگی کے دن پورے کر رہی تھی ۔ سپرنٹنڈنٹ ثمرہ رباب کی کوششوں سے غلام نبی بارات لے کر دارلامان جھنگ پہنچ گیا جہاں دونوں کی شادی نہایت سادگی سے سرانجام پائی ، شادی کی تقریب میں مقامی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ