جگہ: کے نتائج

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ تعمیر شدہ اسلامی ثقافتی مرکز کا افتتاح، کوئی احتجاج نہیں ہوا

نیو یارک (اے ایف پی+خصوصی رپورٹ) 2001ءکے حملے میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ کے قریب تعمیر کئے جانے والے اسلامی ثقافتی مرکز کا افتتاح گذشتہ روز خاموشی کے ساتھ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کسی طرف سے کوئی احتجاج نہیں ہوا حالانکہ گذشتہ سال امریکہ کے بعض حلقوں نے اس جگہ پر

سابق کپتان محمد یوسف نے نیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کر لی ۔ ان کی جگہ آل راؤنڈر عبدالرزاق لاہور لائنز کی کپتانی کریں گے۔

لاہور کرکٹ ریجن کے صدر خواجہ ندیم میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کی بناء پر قومی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محمد یوسف کی جگہ عبدالرزاق کو دوبارہ سے لاہور لائنزکا کپتان مقررکردیا گیا ہے۔ خواجہ ندیم نے کہا کہ محمد یوسف کی غیر موجودگی میں عبدالرزاق سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تی توینٹی ٹورنامنٹ میں لاہور کی دونوں ٹیمیں لاہورلائنز اور لاہورایگلز اچھی پرفارمنس دیں گی ۔یاد رہے کہ محمد یوسف چند دن پہلے انگلینڈ میں بھاری معاوضے لے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا پاکستان کے عمر گل ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں پاکستان کے عمر گل کے علاوہ سری لنکا کے تلکا رتنے بھارت کے سہواگ،سری لنکا کے سنگا کارا ساؤتھ افریقہ کے اے بی ڈی ویلر،آسٹریلیا کے شین واٹسن،بھارت کے یوراج سنگھ،بھارت کےایم ایس دھونی انگلینڈ کے گریم سوان ساؤتھ افریقہ کےڈیل سٹین،اور بھارت کے زہیر خان شامل ہیں جبکہ سری لنکا کے لیستھ ملنگا کو بارہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے ٹیسٹ ٹیم میں انگلینڈ کے پانچ،ساؤتھ افریقہ کے چار،انڈیا اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں جبکہ انڈیا کے ظہیر خان کو بارہویں

مزید نتائج