تازہ ترین:

جوڈیشل: کے نتائج

وزیرداخلہ رحمان ملک نےذوالفقار مرزا کے الزامات کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم سے جوڈیشل کمشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا

یہ بات وزیراعظم نے لاہور میں جگر کے عطیہ دینے والے ارسلان کے والدین سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رحمان ملک نےخط لکھا ہے کہ ذوالفقار مرزا کےالزامات کی تحقیقات کےلیےجوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے تاہم صورت حال کا جائزہ لینے کے بعدفیصلہ کروں گا اس حوالے سے کسی کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کرے۔ وزیر اعظم نے جگر کا عطیہ کرنے والے ارسلان کی اس عظیم قربانی پر شیخ زید ٹرانسپلانٹ کا نام ارسلان کے نام سے منسوب کرنے کا بھی اعلان کیا اس پہلےاپنی

کراچی میں بدامنی روکنے کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کرنے اور فوج کو بلانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی)کراچی کے حالات کو کنٹرول کرنے اور حالات کو بہتر بنانے کےلئے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم کرنے اور فوج کو استعمال کرنے سے روکنے کےلئے آئینی رٹ درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔درخواست گزار وطن پارٹی کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان کی

صحافی سلیم شہزاد کی قتل کی تحقیات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے آئی ایس آئی اور آئی بی سے معاملے کی انکوائری کے لئے تحریری جواب دس دن میں طلب کرلیا۔

صحافی سلیم شہزار کے قتل کی تحقیات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی رجسڑی برانچ لاہورمیں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات تیمور عظمت عثمان نے بتایا کے آج ہونے والے اجلاس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سنیئر افسران نے کمیشن کے مختلف سوالات کا جواب دیا۔ تاہم دونوں اداروں کو ہدایات دی گئی ہے کہ وہ دس دن میں تحریری جواب کمیشن کے سامنے جمع کروائیں۔ اس موقع پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت کا کہنا تھا

مزید نتائج