تازہ ترین:

جونیئر: کے نتائج

ایک وفاقی وزیر نے گریڈ 20 کے افسر کا گھر چہیتے جونیئر کو الاٹ کر دیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) سنیارٹی قوعد و ضوابط اور میرٹ کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک وفاقی وزیر نے گریڈ 20 کے سینئر آفیسر کرامت حسین بخاری کا گھر اپنے ایک چہیتے گریڈ 17 کے آفیسر کو الاٹ کر دیا۔ کرامت بخاری نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ قانونی الاٹمنٹ پر ایک اور الاٹمنٹ جاری کر

پاکستان ہاکی فیڈریشن نےدورہ آسٹریلیا کیلئےسینئر اور آٹھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جونیئر کیمپوں کا اعلان کردیا۔

ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ایچ ایف کے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ذیشان اشرف اور ریحان بٹ فٹنس مسائل سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے انہیں آسٹریلیا کیلئے اعلان کردہ انتیس رکنی کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا۔ قومی ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ ادھرچیف سلیکٹر نے ملائشیا میں ہونیوالے آٹھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے بھی پچیس رکنی جونئیر کیمپ کا اعلان کیا ۔ واضح رہے کہ دونوں کیمپ بالترتیب کراچی اور اسلام آباد میں یکم اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

ہائی کورٹ‘ سی سی پی او لاہور احمد رضا نے جونیئر افسروں کی ترقی چیلنج کر دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور ملک احمد رضا طاہر کی طرف سے جونیئر افسروں کی ترقی کے خلاف دائر رٹ درخواست پر 18 اکتوبر کو وفاق سے جواب طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ میرٹ کے باوجود درخواست گزار کو

مزید نتائج