تازہ ترین:

جون: کے نتائج

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ نئے بین الاقوامی کرکٹ قوانین کا اطلاق آج سے ہورہا ہے۔

کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہراننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہوں گی۔ ایک روزہ میچ کے درمیان وقفہ تیس منٹ کا ہوگا۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں رن لینے کے دوران سمت تبدیل کرنے والا بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بنے تو اسے آؤٹ قرار دیاجائےگا۔ زخمی یا بیمار بیٹسمین کو رنر کی سہولت نہیں ملے گی اور اسے ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑیگا۔ بیٹنگ اور باؤلنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کو نتیخہ خیز بنانے کیلئے کسی ایک کپتان کی اپیل پر میچ کے وقت میں پندرہ

رواں برس جون تک 30 خودکش حملوں میں 461 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی (خصوصی رپورٹ) رواں برس کے پہلے 6 ماہ میں ملک بھر میں 30 خودکش حملوں میں 461 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں ایف سی کا کرنل‘ پولیس کا ایک ڈی ایس پی‘ 33 فوجی‘ 9 ایف سی‘ 90 پولیس اور 5 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ خودکش بمباروں نے اپنے حملوں میں نماز جنازہ

انسداد دہشت گردی کے لئے وائٹ ہاؤس کے مشیر جون برینن نےکہاہےکہ القاعدہ دنیا میں جہاں بھی ہوئی، امریکہ اسے نشانہ بنائے گا۔

واشنگٹن کے ایک سکول میں لیکچر کے دوران جون برینن کا کہنا تھا کہ صرف افغانستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں القاعدہ کے خلاف لڑیں گے،پاکستان میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ عالمی قانون کے مطابق امریکہ اپنے خلاف خطرے سے نمٹنے کے لئے کسی بھی جگہ کارروائی کا حق رکھتا ہے،اس موقع پرانہوں نے سینٹ کے دفاعی بل دوہزاربارہ پر تنقید بھی کی جس میں مطالبہ کیا گیاتھاکہ امریکہ میں گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گردوںکو فوج کے حوالے کرناہوگا۔

مزید نتائج