تازہ ترین:

جولائی: کے نتائج

”بھارت سے تجارت“ پاکستان کو جولائی اور اگست میں 13کروڑ ڈالر خسارہ

لاہور (احسن صدیق) پاکستان کو بھارت سے باہمی تجارت میں رواں مالی سال 2011-12ءکے پہلے 2 ماہ (جولائی اور اگست) میں 12کروڑ 85 لاکھ 65 ہزار ڈالر کا خسارہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت تجارت کی تازہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ عرصہ میں پاکستان نے بھارت کو 3کروڑ 27لاکھ 51 ہزار ڈالر کی مصنوعات برآمد جبکہ

316 ہلاکتیں....کراچی والوں کیلئے جولائی کے بعد اگست بھی خون آشام ثابت ہوا : خصوصی رپورٹ

کراچی (تنویر بیگ) کراچی میں جولائی کے بعد اگست بھی خون آشام ثابت ہوا۔ جولائی میں 346 افراد کی ہلاکت کے بعد اگست میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 316 افراد جاںبحق ہوئے جبکہ عیدالفطر کے موقع پر بھی مار کاٹ جاری رہی اور رواں ماہ کے ابتدائی پانچ روز میں ہی بیس سے زائد افراد دہشت

220 ارب کا ترقیاتی بجٹ، پنجاب حکومت جولائی میں 2ارب 54کروڑ خرچ کرسکی

لاہور( احسن صدیق) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2011-12کیلئے مختص 220ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے جولائی کے مہینے میں 2ارب 54کروڑ روپے خرچ کرسکی جو کل ترقیاتی بجٹ کا 1.2فیصد ہے۔گزشتہ مالی سال2010-11کے پہلے مہینے(جولائی) میں پنجاب حکومت نے اس وقت کے 193.5ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے

مزید نتائج