جوش: کے نتائج

چین نے اپنا باسٹھوان یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سےمنایا،آتش بازی کے شاندارمظاہرے نے آسمان پردھنک رنگ بکھیردئیے

عوامی جمہوریہ چین کی باسٹھویں سالگرہ کے موقع پرملک بھرمیں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا، دارالحکومت بیجنگ میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چینی صدرہوجن تاﺅ اوردیگرسیاسی رہنماﺅں نے چینی انقلاب کے شہداء کی یادگار پرچینی ہیروزکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھا اورپھول پیش کئے۔ چینی فوجیوں نے بھی یادگار کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور پھول چڑھائے۔اسکے بعد صدرہوجن تاﺅ، وزیراعظم وین جیا بوﺅ اور نائب صدر ژی جن پنگ کی قیادت میں سینکڑوں لوگوں نے خاموشی اختیار کرتے ہوئے

یوم دفاع ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا وطن کے لئے ہر قربانی دینے کا عزم

لاہور/کراچی (خبرنگار+نامہ نگاران+خصوصی رپورٹر) ملک بھر میں 46 واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لاہور، بہاولپور، سرگودھا، جہلم، گگو منڈی اور دیگر شہروں میں تقریبات ہوئیں۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے گئے فوجی افسروں اور شہریوں نے شہداءکی قبروں پر حاضری

ملک بھرمیں چھیالیس واں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبہ سے منایا جارہاہے۔

یوم دفاع کے حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں ،آج کے دن دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور خاص طور پر نشان حیدر پانے والوں کی قبروں پر پھول چڑھائے جائیں گے اورفاتحہ خوانی کی جائے گی، یوم دفاع کے موقع پروزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےاپنے پیغام میں کہا کہ سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہادیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ قوم کو انیس سو پینسٹھ والے جذبے کی ضرورت ہے۔

مزید نتائج