کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے جعفر آباد بلوچستان کے صوبائی حلقہ سے ایک عام کسان خاتون مائی جوری کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ نمائندگی صرف جاگیرداروں اور وڈیروں کا ہی کام نہیں غریب کسان اور کاشتکار بھی یہ حق رکھتے ہیں۔ ایم