لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلی ایشین جونیئر جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2گولڈ8سلوراور3براﺅنزمیڈل جیت کر مجموعی طور پر دوسرے پوزیشن حاصل کرلی۔ایران میں 17سے 21جولائی تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں پاکستان کے پانچ کھلاڑیوں نے حصہ لیا، پاکستان کے ابوحریرہ اور سندس اسلم نے