تازہ ترین:

جوتا: کے نتائج

افغان پارلیمنٹ میں جھگڑا‘ ایک خاتون نے دوسری کو جوتا دے مارا

کابل (ریڈیو مانیٹرنگ) افغان رکن پارلیمنٹ نازیفہ زکی نے احمدہ حامد زئی کو جوتا مار دیا نجی ٹی وی کے مطابق افغان پارلیمنٹ میں خواتین ارکان میں تلخ کلامی پر جھگڑا شروع ہوا جس پر افغان رکن پارلیمنٹ نازیفہ زکی نے احمد حامدہ زئی کو جوتا کھینچ کر مارا جبکہ نازیفہ زکی نے حامدہ

میثاق جمہوریت اور اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی کا جوتا نون لیگ پر پڑا ہے۔ راجہ ریاض

سابق رکن صوبائی اسمبلی شبینہ ریاض شیخ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے سبکدوش ہونے والے وزرا کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ میاں نواز شریف نے لوٹا کریسی کی سیاست کو ایک مرتبہ پھر فروغ دیا ہے اور فارورڈ بلاک کے اراکین کو اپنے لوگ کہہ ک رجھوٹ بول رہے ہیں۔ جبکہ عطا مانیکا کا کہنا ہے کہ ہم مسلم لیگ ق کے رکن ہیں اور ہماری اکثریت ہے ہم صرف مسلم لیگ نون کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ اگر ہم چاہتے تو مسلم لیگ ق اور آزاد اراکین کے

سابق صدرپرویزمشرف پرلندن میں تقریب کے دوران جوتا پھینکا گیا،جوتا پھنکنے والا شخص نعرے بازی بھی کررہا تھا۔

پرویزمشرف ایسٹ لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں تقریرکررہے تھے کہ ایک شخص نے سابق صدر پر جوتا پھینک دیا۔ جوتا پرویزمشرف کو نہیں لگا اور سٹیج کے قریب جاگرا۔ جوتا پھنکنے والا شخص سابق صدر کےخلاف اور امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکارجوتا پھینکنے والے شخص کو ہال سے باہر لے گئے، سخت سیکیورٹی کے باوجود پرویزمشرف کے خلاف ہال کے باہر لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

مزید نتائج