تازہ ترین:

جوابی: کے نتائج

کابل میں سی آئی اے کے کمپاؤنڈ پرفائرنگ کے نتیجے میں دوافغان اہلکاروں سمیت چارافرادزخمی، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آوربھی مارا گیا

غیرملکی نیوزایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق سوا نو بجے نامعلوم افراد نے کابل میں سی آئی اے کے زیراستعمال کمپاؤنڈ پر فائرنگ کردی، میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ چند منٹوں تک جاری رہا جس کے نتیجے میں میں دو افغان سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا ، غیرملکی نیوزایجنسی کے مطابق فائرنگ کے ساتھ دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں، دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے بھی واقعہ کی تصدیق

لاہور بورڈ: انٹرمیڈیٹ کے 8ہزار امیدواروں کی جوابی کاپیاں غائب

لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کا امتحان دینے والے ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی مستقبل ڈوب گیا ہے، طلبہ وطالبات رزلٹ لیٹر آن ہونے اور یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلے کی تاریخوں کے اختتام پذیریا اختتام کے قریب ہونے پر شدید ذ

خیبرایجنسی میں شدت پسندوں کے حملے میں امن لشکر کے پانچ رضاکارجاں بحق جبکہ جوابی کارروائی میں بارہ شدت پسند بھی مارے گئے۔

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کےعلاقے اکاخیل میں شدت پسندوں نےسکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں امن لشکرکے پانچ رضاکارجاں بحق ہوگئے جبکہ اس حملے میں پانچ رضا کار زخمی بھی ہوئے۔سکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں بارہ شدت پسند بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنےوالےاداروں نےعلاقےکو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید نتائج