جنگ: کے نتائج

امریکا نے پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے بغیر جنگ نہیں جیت سکتے،حامد کرزئی پاکستان سے متعلق غلط فہمیاں دور کر لیںوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی

ملتان میںجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم پاکستان اور پاکستان سے باہر پر امن رہنا چاہتے ہیں،دہشتگردی ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں ہے ،پاکستان قیام امن کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ حامد کرزئی ہمارے دوست اور بھائی ہیں،انکی کچھ غلط فہمیاں ہیں جنہیں وہ دور کر لیں،افغان صدر کو کسی بھی قسم کی انٹیلی جنس معاونت چاہیے تو فراہم کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ مائیک مولن کے بیانات سے امریکا اور پاکستان کے درمیان فاصلے بڑھائے امریکا نے پیغام دے دیا کہ پاکستان کے

عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف کرے: چین

بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے، پاکستان اور چین روایتی دوست ہیں اور مشکل کی کسی بھی گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ چینی وزرات خارجہ کے ترجمان ہنگ لی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا پاکستان نے

وزیراعظم گیلانی نے دوہزار نو میں کہ دیا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اورامریکہ ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ وکی لیکس

وکی لیکس نے چھ فروری دو ہزار نو کو امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کی جانب سے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے کی خفیہ کیبل جاری کردی ہے۔مراسلے کے مطابق نو جنوری کو نائب امریکی صدر جو بائیڈن اور سینیٹر لنزے گراہم پر مشتمل وفد نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کا کہناتھا کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان یہ جنگ لڑنا چاہتا ہے اس کےلیے مدد کی ضرورت ہے ۔فوج، فرنٹئیرکانسٹیبلری اور پولیس کے پاس وسائل کی کمی ہے ۔ مراسلے کے مطابق

مزید نتائج