تازہ ترین:

جنوری: کے نتائج

ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں پولیس جوائن کی

راولپنڈی (آئی این پی) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانےوالے ملک ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں انہوں نے پولیس سروس جوائن کی، ان کا پیٹی نمبر 6990 ہے، 2007ءمیں ایلیٹ ٹریننگ لی اور 2008ءمیں ٹریننگ مکمل کر کے بطور ایلیٹ اہلکار تعینات

چیئرمین ایف بی آر 21جنوری کو ریٹائر ہونگےملازمت میں توسیع کا خواہشمند نہیں ، سلمان صدیق

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر کے چیئرمین سلمان صدیق 21 جنوری 2012ءکو مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں گے۔ گزشتہ روز پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صدیق نے کہاکہ میں ملازمت میں توسیع کا خواہشمند ہوں اور نہ میں نے ایسی کوئی کوشش کی۔ جب ان

پاکستان اور امریکہ کےدرمیان مشترکہ انٹیلی جنس آپریشنز جنوری سے معطل ہے، ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے باوجود دونوں ممالک کے حساس اداروں کے تعلقات بحال نہیں ہوسکے۔

برطانوی خبرایجنسی نے سینئرپاکستانی انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوری میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں لاہورمیں دوشہریوں کے قتل اورمارچ میں ڈورن حملوں میں بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے باعث پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی پیداہوگئی ۔ جس کے نتیجے میں آئی ایس آئی اور سی آئی اے کامشترکہ انٹیلی جنس آپریشن روک دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ تاحال یہ آپریشن معطل ہے۔ انٹیلی جنس افسر کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمیں پتہ ہے کہ معاملات سے کیسے نمٹنا ہے سی آئی اے کو جاسوسی آپریشنز بند

مزید نتائج