تازہ ترین:

جنرلز: کے نتائج

8 میجر جنرلز کی ترقی‘ وحید ارشد چیف آف جنرل سٹاف مقرر ۔۔ راحیل شریف گوجرانوالہ‘ طارق خان منگلا‘ ظہیر الاسلام کراچی کے کور کمانڈر ہوں گے

راولپنڈی (مانیٹرنگ نیوز+ این این آئی) پاک فوج میں آٹھ میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے بھی کیے گئے جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد کو جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے نئے مقرر ہونے والے چیئرمین خالد شمیم وائیں کی جگہ نیا

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے قونصل جنرلز سے ملاقات کی اور ان سے سیلاب زدگان کی فوری امداد کے لئے درخواست کی۔

لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل کارملا کانرائے کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو تاریخ کی بدترین قدرتی آفت کا سامنا ہے ۔ سیلاب سے ناصرف لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں بلکہ کئی مکانات بھی منہدم ہوگئے۔اس موقع پر امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ امریکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد جاری رکھے گا۔ ادھر ایرانی قونصل جنرل علی نیکان سے بھی وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوٓئی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت مصیبت کی اس گھڑی میں ایران

13 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے 13مےجر جنرلز کو لےفٹےننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد کردےا جائے گا،عسکری ذرائع کے مطابق ترقی پانے والوں مےں پاک فوج کے ترجمان مےجر جنرل اطہر عباس،ڈی جی اےنٹی نارکاٹس فورس سےد شکےل حسےن،ڈی جی پرسنل

مزید نتائج