جنداللہ: کے نتائج

جنداللہ کے گیارہ ممبران کو پھانسی دے دی گئی۔۔ مطلوب دہشت گرد حوالے کئے جائیں : احمدی نژاد کا زرداری کو فون

تہران (بی بی سی اردو+ رائٹرز+ ریڈیو مانیٹرنگ) ایران میں گذشتہ ہفتے صوبہ سیستان بلوچستان میں ایک مسجد کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے الزام میں جنداللہ کے گیارہ ممبران کو پھانسی دے دی گئی جبکہ ایران کے سینئر فوجی حکام نے کہا کہ پاکستان میں موجود جنداللہ کیخلاف یکطرفہ

ایران میں مسجد پر خودکش حملے کرانے والے جنداللہ کے گیارہ ارکان کو واقعے کے پانچ روزبعد پھانسی دے دی گئی۔

جنداللہ نامی تنظیم کے گیارہ ارکان کو دو روزپہلے دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پرعدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی جس پر انہیں پیر کے روز زاہدان کی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ گیارہ افراد قتل اورپولیس پرحملوں کے متعدد واقعات کے بھی ذمہ دار تھے۔ اس سے پہلے جند اللہ نے ایران کے صوبہ سیسیتان کے شہر چہ بہارمیں پندرہ دسمبرکو امام حسین مسجد کے باہر ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس حملے میں چالیس افراد جاں بحق اور نوے زخمی ہوگئے تھے۔ ہلاک اورزخمی ہونے والوں میں

کراچی: کالعدم تنظیم جنداللہ کا رکن مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) سی آئی ڈی پولیس نے کلاکوٹ کے علاقے میں مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم جند اللہ کے رکن امجد گل کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے قبضے سے ایک کلاشنکوف اور دو ٹی ٹی پستول برآمد کر لئے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق خطرناک ملزم امجد گل کو گرفتار کرنے کےلئے پولیس نے

مزید نتائج