تازہ ترین:

جنت: کے نتائج

سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی ( رپورٹ: سعید خاور ، شہزا د چغتائی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، سندھ کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اردو بولنے والوں کی نیت صاف نہیں، آصف زرداری 25 صدارتی ووٹوں کی خاطر ان کو

سیاسی جماعتیں اگر شرپسند عناصر کو نکال دیں تو کراچی میں جنت بن جائے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کےوکیل فروغ نسیم نےاپنے دلائل دیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرگ مافیا،بھتہ مافیا،جرائم پیشہ عناصرسےعوام خوفزدہ ہیں، پیپلزامن کمیٹی اور مہاجر قومی موومنٹ دہشت گرد تنظیمیں ہیں۔ جس پر جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے مہاجروں سے متعلق پٹیشن داخل کی ہے کیا مہاجر ہی مصوم ہوتا ہے ،پنجابی،پٹھان بلوچی انسان نہیں ، آپ کراچی کی بات کریں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کےپاس اسمبلی کی چونتیس نشستیں ہیں،جو چاہے تو

پاکستان دہشت گردوں کی جنت ہے، میرا دعویٰ درست نکلا: کرزئی

کابل (آئی این پی) افغان صدر حامدکرزئی نے کہاہے کہ میرا یہ دعویٰ درست نکلا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی جنت ہے۔ اسامہ کو امریکی فوج نے پاکستان میں کیفرکردار تک پہنچایا، القاعدہ سربراہ کی پاکستان میں ہلاکت سے ثابت ہوگیاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کا مرکز افغانستان کی سرحدوں سے

مزید نتائج