تازہ ترین:

جنازہ: کے نتائج

خیبر پختونخوا کےضلع لوئر دیرکےعلاقےثمرباغ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران دھماکےمیں پچیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

پولیس حکام کے مطابق ثمر باغ کی جامع مسجد میں قبائلی رہنما کی نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پچیس افراد موقع پرجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے تیمر گرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جنازے پر خود کشں دھماکے کو انتہائی ظالمانہ اور بزدلانہ کارروائی قرار دیتے

لوئر دیر، ثمرباغ کی جامع مسجد میں نماز جنازہ کی ادائیگی کےدوران دھماکہ، چھ افراد جاں بحق ۔

پولیس حکام کے مطابق جنڈول کے علاقے ثمر باغ میں قبائلی رہنما کی نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے تیمر گرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

کراچی کےعلاقے چکرا گوٹھ میں گزشتہ روزنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کر دی گئی ۔

شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محراب علی ، وزیر علی اور کانسٹیبل علی عباس کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ میں وزیرداخلہ منظور وسان،آئی جی سندھ واجد درانی، ایڈیشنل آئی جی سعود مراز سمیت اعلیٰ حکام اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔ شہداء کو نماز جنازہ کے بعد سلامی بھی پیش کی گئی۔ محراب علی کی میت کو شہداد کوٹ، وزیر علی کی میت کو نوشہروفیروز اور علی عباس کی میت کو قمبر روانہ کردیا گیا ہے جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ چکرا گوٹھ میں نامعلوم افراد نے علاقے میں امن وامان

مزید نتائج