تازہ ترین:

جمہوری: کے نتائج

قائداعظمؒ نے متعدد مرتبہ کہا تھا پاکستان اسلامی جمہوری ملک ہوگا: خواجہ محمود احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما معروف قانون دان خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ قائداعظمؒ نے متعدد مرتبہ کہا تھا پاکستان اسلامی فلاحی جمہوری ملک ہوگا متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور ان جیسے گمراہ لوگ پاکستان کی تاریخ بارے دروغ گوئی کر رہے ہیں ان

خلیج کونسل نے عرب ممالک میں جمہوری لہر پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردیں، کونسل میں خلیج سے باہر کے ممالک کو بھی شامل کرنے کی تیاریاں۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والےاجلاس میں خلیج کونسل نے مراکش اور اردن کو پانچ سالہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی پر غور کیا ۔خلیج کونسل کے سربراہ کے اعلان کے مطابق دونوں ملکوں کو فنڈز دسمبر میں فراہم کیے جائیں گے۔ مبصرین کے مطابق خلیج کونسل خلیج سے باہر کے ممالک کو بلاک میں شامل کرنا چاہتی ہے جبکہ چھ خلیجی ریاستوں کےسربراہان نے کہا ہے کہ مراکش اور اردن کی خلیج کونسل میں شمولیت کی درخواست پر آئندہ سال مئی میں غور کیا جائے گا۔

جمہوری قوتیں اختلافات بالائے طاق رکھ کر سندھ متاثرین کی مدد کریں: گیلانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی +مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم‘ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ٹی وی پر قوم سے خطاب میں

مزید نتائج