جموں: کے نتائج

اتوارکے روز قتل ہونے والے شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر شہباز عالم نازکی کے ورثا نے پولیس کی جانب سے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا

لاہور پریس کلب کے باہرمظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس قاتلوں کی گرفتاری میں تساہل سے کام لے رہی ہے اور ابھی تک اس معاملے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ انکا کہنا تھا کہ ملزمان زاہد خان، غوث بٹ عرف لال بٹ، زاہد بلوچ، حق سایئں ، خالد محمود عرف بھئی پہلوان اور سلطان محمود عرف بچو پہلوان کے خلاف نامزد پرچہ درج کرایا گیا ہے لیکن پولیس نےابھی تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملزمان کی جانب سے مقتول کے بھایئوں اور اہلخانہ کو بھی مقدمہ کی پیروی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کےچیئرمین یاسین ملک نے عالمی برادری سےافغانستان کی طرح مسئلہ کشمیر کوبھی حل کروانے کی اپیل کی ہے۔

اسلام آبادسیشن کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے یاسین ملک کا کہنا تھا کہ انیس سو اٹھاسی سے اب تک بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید اورہزاروں کو اغواء کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔کشمیری اپنی آزادی کے لئےپرامن تحریک چلا رہے ہیں، عالمی برادری کو چاہیے کہ خطے میں پائیدارامن کے لئے افغانستان کی طرح تنازع کشمیر کے حل میں بھی اپنا کرادا ادا کرے۔

مزید نتائج