تازہ ترین:

جمعیت: کے نتائج

اسلامی جمعیت طلبہ کے امید پاکستان روڈ کارواں کی تیاریاں مکمل

لاہور (اپنے نمائندے سے) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ سید عبدالرشید کی زیر صدارت مرکزی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ امید پاکستان روڈ کارواں میں تمام طلبہ تنظیموں سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے نمائندوں کی طرف سے خیر مقدم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کراچی سمیت پنجاب

اسلامی جمعیت طالبات نے اسلامی طرز فکر سے روشناس کرایا: لبنیٰ حشمت

لاہور (لیڈی رپورٹر) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ لبنیٰ حشمت نے یوم تاسیس جمعیت کے موقع پر بیان میں کہا ہے طالبات کی تنظیم نے طالبات کو اسلامی طرز فکر سے روشناس کرایا ہے ہماری تنظیم نے پردے کے احیائ، عریانی و فحاشی کے خاتمہ کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے

کشمیر عالمی مسئلہ ہے،بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی ضرورت ہیں: جمعیت علماءاسلام (ف)

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے امریکہ سے مشرف دور کے تعلقات پر نظرثانی صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ہو سکتی ہے۔بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی ضرورت ہیں ۔جب ہم خود کو مضبوط کر لیں گے تو پھر بھارت سمیت کوئی بھی دشمن ہمیں

مزید نتائج