تازہ ترین:

جمعہ: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

سلمان تاثیر قتل کیس....ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت‘ مذہبی تنظیموں کا فیصلے پر شدید احتجاج‘ مظاہرے‘ ملک گیر تحریک چلانے‘ جمعہ کو ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی (سلطان سکندر/ وقت نیوز/ ریڈیو نیوز) دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2کے جج سید پرویز علی شاہ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایلیٹ فورس کے اہلکار ممتاز حسین قادری کو دو بار سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔ اس موقع پر

حکومت اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر جمعہ کو یوم دُعا اور توبہ استغفار منایا گیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مذہبی جماعتوں اور حکومت پنجاب کی اپیل پر ملک بھر کی مساجد میں گزشتہ روز طوفانی بارشوں و سیلابی صورتحال سے ہونے والی تباہی اور ڈینگی جیسی وبائی امراض اوردیگر قدرتی آفات سے بچاﺅ کیلئے خصوصی طور پر دعائیں کی گئیں، مساجد میں بچوں، نوجوانوں اور سفید

مزید نتائج