جماعتیں: کے نتائج

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی جانب سے ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد پنجاب میں مذہبی جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ایلیٹ فورس کے اہلکار ملک ممتاز قادری کو سزائے موت سنائی۔ فیصلے کے فوری بعد تمام مذلبی جماعتوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔ لاہور میں سنی تحریک۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت۔ مجلس علماء نظامیہ پاکستان اور انجمن تاجران لاہور کی جانب سے داتا دربار کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ممتاز قادری کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتی نہیں حکومتی فیصلہ

کراچی میں امن کے لئے تمام جماعتیں یکجا ہو جائیں: حلیم عادل شیخ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے مشیر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی‘ اے این پی‘ ایم کیو ایم کے علاوہ ملک کی باقی تمام جماعتیں بھی کراچی میں امن قائم کرنے کے لئے یکجا ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی

زرداری پاکستان کی حالت زار پر توجہ دیں‘ پنجاب حکومت کندھے سے کندھا ملا کر چلے گی‘ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے تمام جماعتیں مل کر ایجنڈا بنائیں : نوازشریف

حیدر آباد (نمائندہ نوائے وقت+ وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری پہلے پاکستان سنبھالیں ملک کی حالت زار پر توجہ دیں، پنجاب حکومت کندھے سے کندھا ملاکر چلے گی صدر زرداری پہلے پاکستان کے مسائل حل کریں پھر سعودی عرب اور ایران کے

مزید نتائج