تازہ ترین:

جم: کے نتائج

لاس اینجلس میںپینگوئن ایڈونچرزپرمبنی جم کیری کی فلم پوپرز پینگوئن کاپریمئیرشوہواجس میں فلم میں کام کرنے والے چار پینگوئن بھی شریک تھے۔

لاس اینجلس میں ہونے والے پریمئیرشو کی خاص بات یہ تھی کہ اس موقع پر ریڈ کارپٹ کے بجائے جم کیری اور چار پینگوئن کے استقبال کے لیے وائٹ کارپٹ اور برف کے گولوں کا اہتمام کیاگیا تھا۔ پریمئیر کے دوران فلم میں کام کرنے والے چار پینگوئن لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ جم کیری کا کہناہےکہ انھیں امید ہے کہ یہ فلم بھی انکے مداحوں کو بھرپور تفریح فراہم کرےگی۔

شاہد آفریدی کو فون....بھارت کیخلاف جم کر کھیلیں : گیلانی : کامیابی کیلئے میری اور قوم کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں : نوازشریف

اسلام آباد + لاہور (نمائندہ خصوصی + خبرنگار خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو فون کیا ہے اور ان سے 30 مارچ کو ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے سیمی فائنل

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے موہالی میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ٹیلی فون کیا ہے اورٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی بھارت کے خلاف جم کر کھیلیں

شاہد آفریدی کو ٹیلی فون میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی دعائیں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور وہ خود بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے موہالی میچ دیکھنے کے لئے آرہے ہیں۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو جم کر کھیلنے کی ہدایت کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاکستانی ٹیم قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔

مزید نتائج