تازہ ترین:

جلیل: کے نتائج

اعصام الحق ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ: عقیل خان‘ جلیل‘ یاسر اور ایم عابد سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) اعصام الحق ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہو گیا۔ مینز سنگلز میں عقیل خان، جلیل خان، یاسر خان اور ایم عابد مشتاق نے اپنے حریف کھلاڑیوں کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ لیڈیز سنگلز میں صبا عزیز، خنسا بابر، رخسانہ فضل اور سارہ

اوپن رینکنگ ٹینس: جلیل اسفند روف اور یاسر سیمی فائنل مےں پہنچ گئے

کراچی (نیٹ نیوز) جلیل خان، اسفندرﺅف اور یاسر خان نے این بی پی اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مےں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ماڈرن ٹینس کلب مےں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے کوارٹر فائنلز مےں جلیل خان نے سکندر حیات کو، اسفندرﺅف نے زوہیر رضا کو اور

آٹھویں صبح نو ہارڈ کورٹ ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبل ٹائٹل عقیل خان اور جلیل نے جیت لیا

اسلام آباد (اے پی پی) عقیل خان اور جلیل خان نے آٹھویں صبح نو نیشنل ہارڈ کورٹ ٹینس چیمپین شپ کا مینز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں عقیل خان اور ان کے جوڑی دار جلیل خان نے عمدہ

مزید نتائج