تازہ ترین:

جلوسوں: کے نتائج

مال روڈ پر جلسے جلوسوں کا ضابطہ اخلاق تیار کرنے کےلئے سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیموں سے تجاویز طلب

لاہور (خبر نگار) کمشنر جواد رفیق ملک کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیمیں ہفتہ 6اگست کی شام تک تحریری طور پر اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں اور ریلیوں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق تیار کیا جا سکے۔

وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بارہ ربیع الاول کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں اور جلوسوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

ذوالفقار مرزا نے کراچی میں سنی تحریک کے وفد سے ملاقات میں کہاکہ تمام جلسوں ،جلوسوں اور ریلیوں کے لئے سندھ حکومت نے خصوصی انتظامات کیے ہیں ملاقات میں بارہ ربیع الاول سے متعلق کیے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔جیکب آباد میں سنی تحریک کے دفتر کو نذر آتش کیے جانے پر بھی تحریک کے رہنماؤں نے اپنے تحفطات کا اظہار کیا جس کے بعد صوبائی وزیر داخلہ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مقبوضہ کشمیر : ماتمی جلوسوں پر بھارتی فوج کا دھاوا‘ خواتین سمیت بیسیوں زخمی‘ متعدد گرفتار

سری نگر (اے این این) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف مقامات پرعزا داروں کے جلوسوں پرہلہ بول دیا، وحشیانہ تشدد سے خواتین سمیت بیسیوں شرکاء زخمی متعدد کوگرفتار کر لیا گیا۔ سری نگر میں سخت ترین کرفیونافذ ہونے کے باعث لوگ گھروں میں محصورہوکر رہ گئے، حریت کانفرنس کی

مزید نتائج