تازہ ترین:

جلوس: کے نتائج

رحیم یارخان میں ایک کالعدم تنظیم کےرہنماملک اسحاق کے استقبالیہ جلوس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ میں چارافراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق رحیم یارخان میں کالعدم تنظیم کے رہنماملک اسحاق کےاستقبالہ جلوس پرہیڈ پنجند کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سےچارافراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔واقعہ کے بعدمظاہرین کی بڑی تعداد علی پورتھانے کے باہرجمع ہوگئی اوراحتجاج شروع کردیا۔

کھیل کے میدانوں میں شادی بیاہ جلسہ جلوس سمیت تقریبات پر پابندی

لاہور (خبرنگار) کمشنر لاہو ر ڈویژن ندیم حسن آصف نے کھیل کے میدانوں میں شادی بیاہ، جلسہ جلوس و ہر قسم کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدانوں تک جانے والی تمام سڑکوں کی فوری مرمت یا تعمیر کی جائے۔ کھیلوں کی تربیت کے لئے ماہر کوچز اپنی خدمات مفت

صوابی : فضل الرحمن کے استقبالی جلوس پر خود کش حملہ‘ 9 جاں بحق 22 زخمی

صوابی + لاہور + اسلام آباد (نامہ نگار + مانیٹرنگ نیوز + خصوصی نامہ نگار + ایجنسیاں) صوابی کے علاقہ امبار میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے صوابی آمد پر صوابی انٹر چینج کے قریب امبار پولیس چوکی کے نزدیک استقبالی جلوس پر خودکش حملے میں سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل

مزید نتائج