تازہ ترین:

جلد: کے نتائج

کشیدگی کے خاتمہ کےلئے افغان وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پروفیسر برہان الدین ربانی کے قتل کے بعد افغانستان کی طرف سے پاکستان پر الزامات سے جو کشیدگی پیدا ہوئی اس کے خاتمے کےلئے افغان حکام کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ”نوائے وقت“ کو قابل اعتبار سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے

پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پر جلد ترقیوں اور تبادلوں کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج مےں آئندہ چند دنوں مےں اعلیٰ عہدوں پر اہم تبدےلےاں متوقع ہےں‘ کور کمانڈر کوئٹہ، پی او اےف کے چےئرمےن سمےت 4 لےفٹےننٹ جنرلز کی رےٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج مےں ترقےاں بھی متوقع ہےں۔ عسکری ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ اور کمانڈر سدرن لےفٹےننٹ

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کی تمام برانچوں کو جلد کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائیگا: لیاقت درانی

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کی تمام برانچوں کو کمپیوٹرائزڈ، آن لائن اور اے ٹی ایم سروس سے جوڑ دیا جائے گا۔ اس کا اظہار لیاقت درانی صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر بینک نے یورو نیٹ ورلڈ وائیڈ کے ڈائریکٹر آپریشنل محمد اشرف کی جانب سے بینک کو اے ٹی ایم سروس مہیا

مزید نتائج