تازہ ترین:

جلاوطنی: کے نتائج

بیرون ملک سرمایہ کاری جلاوطنی کے دور میں کی‘ شہباز شریف اپنے اثاثے واپس لائیں گے

لاہور (پ ر) گذشتہ کچھ عرصے سے میڈیا میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی طرف سے الیکشن کمشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیل پر مختلف تبصرے شائع اور نشر ہو رہے ہیں۔ ان خبروں اور تبصروں میں وزیراعلیٰ کے بیرون ملک اثاثوں کے بارے میں بعض سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ شریف فیملی

متحدہ کی نوازشریف کے جلاوطنی معاہدے‘ شہبازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات کیخلاف 2 تحاریک استحقاق

اسلام آباد( ریڈیونیوز، وقت نیوز) ایم کیو ایم نے دو تحاریک استحقاق اور ایک تحریک التوا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیں ایم کیو ایم کی جانب سے فاروق ستار اور حیدر عباس رضوی نے تحاریک جمع کرائیں ایم کیو ایم نے مسلم لیگ ن کی تحریک استحقاق کے خلاف تحاریک جمع کرائی ہیں

پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنماء سید غوث علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی سیاسی قیادت کو تختہ دار اور جلاوطنی کی سزا دی گئی

کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غوث علی شاہ نے کہا کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے نہ کرتے تو پاکستان کبھی جوہری طاقت نہ بنتا، ایٹمی دھماکے نظریاتی دشمن کے مقابلے میں ضروری تھے۔ ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار اور ایٹمی دھماکہ کرنے والے رہنماء نواز شریف کو عمر قید اور جلاوطنی کی سزائیں دی گئیں، جبکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اعزازات سے نوازنے کی بجائے رسوا کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں اداروں کے آئینی حدود میں کام نہ کرنے کی وجہ سے مُلک

مزید نتائج