تازہ ترین:

جل: کے نتائج

ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے، اسے گلے لگانیوالا خود جل جائیگا: ذوالفقار مرزا

دبئی (آن لائن) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے۔ 60 فیصد ٹارگٹ کلر ایم کیو ایم کے پاس ایم کیو ایم کو جو گلے لگائے گا وہ جل جائیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے بات کرنا ملک سے

کینیا: تیل کی پائپ لائن میں دھماکہ ‘ 120 افراد زندہ جل گئے

نیروبی (اے ایف پی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکہ سے 120 افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ شہر کے صنعتی علاقے میں ہوا‘ پٹرول کی یہ پائپ لائن گنجان آبادی والی ایک کچی بستی سے گزر کر نیروبی سٹی سنٹر اور ہوائی اڈے تک جاتی ہے۔ آگ کا باعث ایک سگریٹ کا

اسلام آباد، علی پور فراش میں دو پلازوں میں علی الصبح آتشزدگی، پینٹ اور ہارڈ ویئر کا کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

اسلام آباد کے نواحی علاقے علی پور فراش میں صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب ایک پلازہ کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتےہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ملحقہ بلڈنگ تک پھیل گئی اور وہاں موجود پینٹ اور ہارڈ ویئر کے سامان کو راکھ کردیا۔عینی شاہدین کے مطابق فائر بریگیڈ دو گھنٹے کی تاخیر سے موقع پر پہنچی جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا۔ پولیس کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔تھانہ شہزاد ٹاون میں واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی گئی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ پلازہ مالک کی جانب

مزید نتائج