تازہ ترین:

جعفرآباد: کے نتائج

جعفرآباد میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، پیپلزپارٹی بلوچستان نے سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

جعفرآباد میں ضمنی الیکشن کے لئے جاری مہم میں پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدراور صوبائی وزراء نے انتخٓابی مہم کو حتمی شکل دی، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر صادق عمرانی نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے بھائی میر عبدالرحمان جمالی کو پیپلز پارٹی کی جانب سے ملنے والے ٹکٹ پر مبارکباد دیتے ہوئے میر ظفر اللہ خان جمالی کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جس پر سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خٓان جمالی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے ان کی سیاست کی ابتدا ہوئی تھی اس لئے انہیں کوئی شرمندگی نہیں اورنہ ہی ان

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں گھر پرراکٹ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

جعفرآباد کے گوٹھ مہردین میں نامعلوم افراد نے ایک شہری کے گھر پرمارٹرگولوں اورراکٹ لانچروں سے حملہ کردیا جس سے پھلوخان بگٹی نامی شخص اپنی بیوی اورچاربیٹیوں سمیت موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ وقوعہ کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء نعشوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے ڈیرہ اللہ یار جمالی بائی پاس پر آکر قومی شاہراہ بلاک کردی۔ ورثاء نے الزام عائد کیا کہ سکیورٹی فورسزنے ان کے گھر پر چارراکٹ کے گولے داغے جس سے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او جعفرآباد اور ضلعی انتطامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرین نے

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں گھر پرراکٹ گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ۔

جعفرآباد میں گیس پائپ لائن کی حفاظت پر مامور سکیورٹی فورسزاور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک راکٹ گھر پر جاگرا، جس کے نتیجے میں پھلو خان ،اس کی بیوی اور چاربچیاں موقع پر ہی دم توڑگئیں ،لاشوں کو صحبت پور ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ڈی پی او جعفرآباد سید جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ علاقے کو سیل کردیا گیا اورملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

مزید نتائج