تازہ ترین:

جشن: کے نتائج

پیرس میں 65 واں جشن آزادی پاکستان

مکتوب فرانس ۔۔۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن جولائی فرانس کی آزادی کا مہینہ جبکہ اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے۔اس سال اگست 2011 ءاور رمضان المبارک 1432 ءکا آغاز فرانس میں ایک ہی دن ہوا پہلا اگست پہلا رمضان۔27 رمضان ہی کی ایک صبح تھی جب پہلی بار ریڈیو سے یہ اعلان ہو کہ یہ ریڈیو

باغیوں کی جانب سے باب العزیزیہ پرقبضے کے بعد لیبیا میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ معمرقذافی کا کہنا ہےکہ لیبیا کےعوام طرابلس کو غداروں سے پاک کردیں۔

طرابلس میں گھمسان کی لڑائی کے بعد باغی معمر قذافی کے گڑھ باب العزیزیہ کا کنٹرول سنبھالنے میں کامیاب ہوگئے تاہم معمر قذافی اور ان کے اہل خانہ تاحال لاپتہ ہیں۔ باغیوں کی اس بڑی پیش رفت کے بعد بن غازی، مصراتہ اور دیگر شہروں میں جشن منایا جارہا ہے۔ دوسری جانب معمر قذافی نے ایک بار پھر جارحیت کے خلاف فتح یا موت تک لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر خطاب میں کرنل معمر قذافی نے کہا کہ انہوں نے باب العزیزیہ کو خالی کرنے کا فیصلہ ایک حکمتِ عملی کے تحت کیا۔ باب العزیزیہ پہلے ہی نیٹو کے

لیبیا، باغیوں کا دارالحکومت طرابلس کےزیادہ تر حصے پر قبضہ، مصراتہ اور بن غازی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں جشن ۔

لیبیا میں باغیوں نے صدارتی محل کے علاوہ دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حا صل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم کرنل قذافی کی حامی فوج اب بھی کرنل قذافی کے باب العزیزیہ کمپاؤنڈ سمیت شہر کے بعض علاقوں کا کنٹرول سنبھالے ہوئے ہے۔ طرابلس کے گردونواح میں اتوار کو ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد سینکڑوں باغی دارالحکومت کے وسط میں واقع گرین اسکوائر تک پہنچ گئے جہاں شہریوں نے پرچم لہراتے ہوئے باغیوں کا استقبال کیا۔ ادھر بن غازی اور مصراتہ میں بھی جشن کاسماں ہے، حزب اختلاف کے جھنڈے لہرادیئے گئے اورخوشی میں ہوائی

مزید نتائج