تازہ ترین:

جسونت: کے نتائج

ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی جائے: جسونت سنگھ

لاہور (نیشن رپورٹ) سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ نے کہا ہے کہ بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ لوک سبھا میں جسونت سنگھ نے بھارتی خارجہ پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان‘ چین

قائداعظم کی تعریف پربی جے پی سے نکالے گئے سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو دوبارہ پارٹی میں شامل کرلیا گیا

جسونت سنگھ کو دس ماہ قبل ان کی کتاب "جناح ، انڈیا پارٹیشن انڈیپنڈینس" میں بانی پاکستان محمد علی جناح کی تعریف کرنے اور نہرو پر تنقید کے جرم میں بی جے پی نے پارٹی سے نکال دیا تھا۔ نئی دلی میں بی جے پی کے سینئررہنما ایل کے ایڈوانی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں جسونت سنگھ نے بی جے پی میں دوبارہ  شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سے نکالے جانے کا واقعہ اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے۔  ایل کے ایڈوانی نے بھی جسونت سنگھ کی پارٹی میں واپسی کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔

محمد علی جناحؒ برصغیر کے عظیم لیڈر تھے: جسونت سنگھ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قائداعظم محمد علی جناحؒ برصغیر کے عظیم لیڈر اور ہندو مسلم کمیونٹی میں امن کے سفیر تھے برصغیر کی تقسیم ایسی حقیقت ہے جسے کوئی نہیں جھٹلا سکتا۔ گاندھی سیاست میں مذہب کے استعمال کے حق میں تھے جبکہ جناحؒ نے اس کی مخالفت کی جناحؒ سیلف میڈ جبکہ نہرو منہ

مزید نتائج