جنوبی افریقہ کے ہفتہ وار اخبار میل اینڈ گارڈین نے بھی گستاخانہ خاکے شائع کیے ہیں، جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ اخبار کے مطابق ان خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں کیجانب سے لاتعداد فون کالز موصول ہوئی ہیں، جن میں ملعون کارٹونسٹ جوناتھن زپیرو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ ادھر کونسل آف مسلم تھیالوجنز نے کہا ہے کہ ان خاکوں کی اشاعت کے بعد گیارہ جون سے جنوبی افریقہ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے موقع پر شدید احتجاج کیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ گوگل اور