تازہ ترین:

جرنیلوں: کے نتائج

این ایل سی سکینڈل....تین سابق جرنیلوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی‘ پی اے سی کو بریفنگ

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ ایجنسیاں) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے گزشتہ سات مالی سالوں کے آڈٹ رپورٹس کی منظوری دے دی، کمیٹی نے سابق آڈیٹر جنرل تنویرعلی آغاکی شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کیا ، وزارت دفاع کے حکام نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ پی اے سی کے احکامات کی روشنی میں

ترکی میں حکومت اورفوج کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور عدالت نےحکومت کے خلاف سازش کے الزام میں سات سرگرم جرنیلوں اور ایڈمرلز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

ترکی میں حکومت اور فوج کے درمیان تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ترکی کی عدالت نے گزشتہ ماہ میں بائیس فوجی افسران پر جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کی حکومت کے خاتمے کے لیے کالعدم تنظیم کی مدد لینے اور انٹرنیٹ پرحکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے کے الزامات عائد کیےتھے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان میں سے فوج کی ایجوکیشنل کمانڈ کے ہیڈ جنرل نصرت تسدیلیر اورانٹیلی جنس چیف اسماعیل ہیکی پیکن سمیت سات افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک دہائی ترک جرنیل دوہزارتین میں حکومت مخالف سلیج ہیمر

این ایل سی کیس....تین ریٹائرڈ جرنیلوں‘ سابق چیف فنانس افسر کیخلاف کیس نیب کو بھیجے جائیں : پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

اسلام آباد (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے این ایل سی سکینڈل میں ملوث تین سابق جرنیلوں اور ایک بیورو کریٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیاہے ان افسروں نے قومی خزانے کو ایک ارب 82 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے پی اے سی نے 25 جون کو

مزید نتائج