تازہ ترین:

جرنلسٹ: کے نتائج

پاکستان جرنلسٹ فورم جدہ نے سعودی عرب کا قومی دن اور پاکستان کا یوم دفاع منایا

امیر محمد خانپاکستان جرنلسٹ فورم جدہ نے سعودی عرب کے قومی دن اور پاکستان کے یوم دفاع کے سلسلے میں ایک یادگار اور شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس سے سعودی دانشور طارق مشخص نے بھی خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے اپنی دفاع کے لئے 1965ءمےں اہم کردار ادا کےا

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کی صحتیابی کی خوشی میں نمائشی میچ، ویسٹرن پرونس کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان جرنلسٹ فورم کو 61 رنز سے شکست دے دی

جدہ (نمائندہ خصوصی) خادم الحرمین الشرفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی صحت یابی کی خوشی میں جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم اور آئی سی سی سے منظور شدہ ویسٹرن پرونس کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان کرکٹ کا ایک نمائشی میچ ہوا جس میں پاکستان جرنلسٹ فورم کو61 رنز سے شکست ہوئی۔ الفا گروپ

پاکستان جرنلسٹ فورم کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

مکتوب دوبئی ۔۔ طاہر منیر طاہر عیدالفطر کے بعد عید ملن پارٹیوں اور تقریبات کا انعقاد اب روایت سی بن گیا ہے۔ وطن سے ہزاروں میل دور مقیم پاکستانی کسی بھی صورت آپس میں مل بیٹھنے کے بہانے ڈھونڈھتے رہتے ہیں۔ پاکستان کے سے بسلسلہ روز گار یہاں آنے والے لوگ جو امارات کی ساتوں

مزید نتائج