جرم: کے نتائج

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں مزید تین افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے

ہارون جہاں، شہزاد علی اور عبدالمصور نامی پاکستانیوں کو لندن میں ہنگامہ آرائی کے دوران کار سے کچل کر ہلاک کردیا گیا تھا، عینی شاہدین نے بتایا تھا کہ مقتولین نےایک مسجد کی حفاظت کرتے ہوئے جان کی بازی لگادی تھی،غیر ملکی نیوزایجنسی کے مطابق ان تین پاکستانیوں کو قتل کرنے والے تین ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ واضح رہے کہ مذکورہ پاکستانیوں کے قتل کے الزام مین اب تک آٹھ افراد پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔

شاہکوٹ میں طالبہ سے زیادتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرم بچ نہیں سکیں گے۔ وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف

شاہکوٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے گھر پہنچنے کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طالبہ کو بربریت کا نشانہ بنانے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ طالبہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہے جس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت پورے کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، مرکزی ملزم چار اکتوبر تک ضمانت پرہے جسے مقررہ تاریخ گزرتے ہی حراست میں لے لیا جائے گا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ

عامر کے اعترا ف جرم پر آئی سی سی ڈپلنری کمیٹی مزید سزا نہیں دے سکتی: ملک قیوم

لاہور (اے پی پی) جسٹس (ر) ملک عبدالقیوم نے کہا ہے کہ محمد عامر کی طرف سے لندن کی عدالت میں کئے جانے والے جرم کے اعتراف سے ان پر لگی ہوئی آئی سی سی کی پابندی پر کوئی کمی نہیں ہوگی تاہم فوجداری جرم کی سزا میں انہیں لندن کی عدالت سے رعایت مل سکتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے

مزید نتائج