تازہ ترین:

جرائم: کے نتائج

لاہورکی بینکنگ جرائم کورٹ نےمسلم لیگ نون کےسینٹرپرویزرشید کو بینک کا قرضہ واپس نہ کرنے پراشتہاری قراردے دیا ہے۔

کیس کی سماعت کے بینکنگ جرائم کورٹ کےجج امجد پرویزکررہےتھے۔سینٹرپرویزرشید پرالزام ہے کہ انہوں نے انیس سوستاسی میں زرعی ترقیاتی بنک سےستترلاکھ نوے ہزارروپےکا قرض لیا جو تاحال واپس نہیں کیا گیا۔قرض واپس نہ کرنے پرزرعی ترقیاتی بینک کی انتظامیہ نے بینکنگ جرائم کورٹ لاہورسےرجوع کیا۔عدالت کی جانب سے متعدد نوٹسز کے باوجود حاضر نہ ہونے پر پرویز رشید کو اشہاری قرار دے دیا گیا ہے۔عدالت نےنون لیگی رہنما کو بائیس اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

ہر پارٹی میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں: وزیر داخلہ‘ رحمن ملک مستعفی ہو کر ذوالفقار مرزا کے الزامات کا جواب دیں: سینٹ‘ قومی اسمبلی میں مطالبہ

اسلام آباد + کراچی (وقائع نگار خصوصی+ وقائع نگار+ وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں اپوزیشن ارکان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک پر لگائے جانے والے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اس لئے رحمن ملک مستعفی ہوکر ذوالفقار

کراچی پولیس نے تین ٹارگٹ کلرز سمیت مختلف جرائم میں ملوث بارہ ملزمان گرفتارکرکے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

اسپیشل انویسٹی گیشن نے ایک اطلاع پر لائنزایریا میںچھاپہ مارکر ملزم شہروز کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش پانچ افراد کے قتل کا اعتراف کیا اور اسی کی نشاندہی پر نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی کے ایک مکان سے ٹی وی باکس میں چھپائی گئی لاش بھی برآمد کرلی گئی جس کی شناخت افتخار بھٹی کیے نام سے کی گئیہے۔ ملزم شہروز نے دوران تفتش بتایا کہ اس کے دیگر پانچ ساتھی اور ہیں جو کہ اجرتی قاتل ہیں اور اغوا کے بعد مغویوں کو چھری سےذبح کرکے شہر کے مختلف علاقوں میں لاشوں کو پھنیک دیتے تھے ۔ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی

مزید نتائج