تازہ ترین:

جدت: کے نتائج

اسٹیٹ بینک ملک میں فنائنشنل سروسز پراڈکٹس اور ڈلیوری چینلزمیں جدت کو فروغ دینے کے لیےایک کروڑ برطانوی پاؤنڈ کے فنانشل انویشن چیلنج فنڈ کا اجراء کرے گا۔

نیشنل رول سپورٹ پروگرام مائیکرو فنائنس بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں پائیدار بنیاد پر مالیاتی خدمات کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لیے مائیکرو فائنانس کو باضابطہ بینکاری نظام میں لانے کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ این آر ایس پی کا مارکیٹ شئیرز بائیس فیصد ہے لہذا اس کے کاروبار سے ریگولیٹڈ مائیکرو فنائنس کا مارکیٹ شئیرز نمایاں طور پر بڑھے گا۔مائیکرو فنائنس بینک مائیکروکریڈٹ کےعلاوہ دیہی علاقوں میں ڈپازٹس

لاہور : فور برادرز گروپ زراعت میں جدت لارہا ہے :جاوید سلیم قریشی

لاہور( کامرس رپورٹر) فور برادرز گروپ پاکستان کے چیئر مین انجینئر جاوید سلیم قریشی نے کہا ہے کہ فور برادرز گروپ زراعت میں جدت کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ ملک زرعی اجناس میں نہ صرف خود کفیل ہو بلکہ اضافی پیداوار برآمد کر کے خطیر زرمبادلہ بھی کمائے۔انہوں نے اس امر کا اظہار