تازہ ترین:

ججوں: کے نتائج

جوڈیشل کمشن کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے 3 پشاور کے 4 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی زیرصدارت ججوں کی تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمشن کے اجلاس میں سات ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ مستقل کئے گئے ججوں میں پشاور ہائیکورٹ کے چار اور لاہور ہائیکورٹ کے تین جج شامل ہیں۔ باقاعدہ

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عدالتی مہلت ختم ہونے سے قبل ہی پی سی او ججوں کی بے دخلی کے نوٹیفیکیشن کی منظوری دے دی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پی سی او ججزکی بے دخلی کے نوٹی فکیشن میں سندھ ہائیکورٹ کے ایک اورلاہور ہائیکورٹ کے چارجج شامل ہیں۔ بے دخل ہونے والے ججوں میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شبررضا، جسٹس حامد علی، جسٹس حسنات احمد خان، اورجسٹس سجاد حسین شاہ شامل ہیں جبکہ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس یاسمین عباسی کا نام بھی بے دخل ہونے والے پی سی او ججوں کی فہرست میں شامل ہے۔پی سی او ججوں کے بے دخلی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت کے خاتمے سے دو روز پہلے منظور کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان

پی سی او ججوں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن ....سپریم کورٹ نے حکومت کو منگل تک مہلت دیدی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت / وقت نیوز / ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے چھ پی سی او ججوں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے حکومت کو 9 اگست تک کی مہلت دی ہے۔ عدالت نے پی سی او ججز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدلیہ

مزید نتائج