جبری: کے نتائج

چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی جبری رخصت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (احمد احمدانی / نیشن رپورٹ) رولز اور ریگولیشن کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی جبری رخصت میں توسیع کر دی گئی اور صابر حسین کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا قائم مقام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اپنے پسندیدہ آدمی کو اوگرا کا سربراہ

چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو جبری رخضت پر بھیج دیا گیا‘ انکوائری کا بھی حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ) وفاقی حکومت نے اوگرا کے چیئرمین توقیر صادق کو 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیج کر ان کیخلاف الزامات کی تحقیقات کا حکم بھی دیدیا ہے جبکہ مسٹر کمال مری کو قائم مقام چیئرمین اوگرا بنا دیا گیا ہے۔ توقیر صادق پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے

کشمیری عوام آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منائیں گے‘ بھارت کے جبری قبضے کےخلاف احتجاجی ہڑتال‘ مظاہروں کا اعلان

سرینگر+ مظفرآباد (کے پی آئی+ اے پی پی+ رائٹرز)کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپےل پر دنیا بھر کے کشمےری عوام آج بھارتی ےوم جمہورےہ کو ےوم سےاہ منائےں گے جبکہ مقبوضہ کشمےر مےں بھارت کے جبری قبضے کےخلاف احتجاجی ہڑتال بھی ہوگی۔ مقبوضہ وادی چھاﺅنی میں تبدیل ہو گیا، سینکڑوں اضافی

مزید نتائج