تازہ ترین:

جب: کے نتائج

کراچی کا مسئلہ عدلیہ سے پہلے پارلیمنٹ میں آنا چاہئے تھا‘ زرداری صاحب! ”کھولیوں“ سے نہ ڈریں‘ جب جائینگے تو ملاقات بھی ہو گی: نوازشریف

لاہور + نوابشاہ (خصوصی رپورٹر + وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے صدر زرداری کو پیغام دیا ہے کہ فرض کی ادائیگی کیلئے ”کھولیوں“ سے نہیں ڈرنا چاہئے۔ سربراہ کھولیوں سے نہیں ڈرتے۔ جب وہاں جائیں گے تو ملاقات بھی کر لیں گے۔ آصف زرداری کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نوابشاہ

مجید نظامی نے جب کہا کراچی کو رحمن ملک کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں تو وزیراعظم، گورنر کھوسہ اور حاضرین ہنس پڑے

لاہور (خبرنگار) نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی نے وزیراعظم کو مخاطب کر کے جب یہ کہا کہ کراچی کے حالات ناگفتہ بہ ہےں اسے رحمن ملک کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں بلکہ یہ معاملہ اپنے ہاتھ مےں لے لیں تو وزیراعظم، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، گورنر سردار لطیف خان کھوسہ سمیت

اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پرحملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے ترکی وزیر اعظم رجب طیب اردگان

عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے امدادی جہاز پر حملے کی معافی مانگنا اور شہید ہونے والےنو ترک رضاکاروں کے ورثاء کو ہرجانہ ادا کرنا ایسے مطالبات ہیں جو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی بنیادی شرائط ہیں۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے۔ادھر صیہونی عہدیدار نے ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے امریکی وزیر

مزید نتائج