باڑہ + اورکزئی (نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں شدت پسندوں نے 30 کان کنوں سمیت 34 مزدوروں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مسلح شدت پسند علاقے میں داخل ہوئے اور انہوں نے