تازہ ترین:

جاگیرداری: کے نتائج

جاگیرداری نظام کا خاتمہ‘ ایم کیو ایم نے زرعی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) متحدہ قومی موومنٹ نے جاگیرداری نظام کے خاتمے کیلئے زرعی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں لینڈ ریفارمز کا بل جمع کرایا۔ لینڈ ریفارمز بل کے متن کے مطابق ایم کیو ایم

ملک سے جاگیرداری نظام کے خاتمے کے لئے ایم کیو ایم قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ریفارمز بل پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین

الظاف حسین کراچی میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی، سینیٹرز اور ارکان رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ قانون سازی کے ذریعے زمین کی ملکیت کی حد مقرر کی جائے اور مقررہ حد سے زیادہ زمینیں غریب کسانوں اور ہاریوں میں تقسیم کر دی جائیں۔ الطاف حسین نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی کہ  لینڈ ریفارمز سے متعلق دونوں ایوانوں میں بل پیش کرنے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہی ملک بچانے کا واحد فارمولا ہے، عوام ملک

متحدہ جاگیرداری کے خاتمہ کیلئے لینڈ ریفارمز بل پیش کریگی: الطاف

کراچی (جی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ملک سے جاگیرداری کے خاتمے کیلئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں لینڈ ریفارمز سے متعلق قانون سازی کے لئے بل پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر ارکان رابطہ کمیٹی‘ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی

مزید نتائج