تازہ ترین:

جاپانی: کے نتائج

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے، ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے ایٹمی بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں امریکہ جاپان کا ساتھ دیتا رہے گا۔

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ٹوکیو میں اپنے ہم منصب تاکیاکی میٹسوموٹو سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے زلزے اور سونامی سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے کی بھی یقین دہانی کروائی ۔ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا امریکہ فوکوشیما میں جاری ایٹمی بحران کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پرجاپان کے ساتھ ہے امید ہے کہ جاپان جلد بحران سے نکل آئے گا۔ جاپانی وزیر خارجہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی طرف سے کی گئی مدد پر ہیلی کلنٹن کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوکو شیما

جاپانی زلزلہ متاثرین کےلئے پاکستان سے امدادی سامان لے کردو سی ون تھرٹی طیارے جاپان روانہ ۔

جاپان کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والے طیاروں کوچکلالہ ائیر بیس راولپنڈی سے این ڈی ایم اے اور وزارت خارجہ کے اہل کاروں نے روانہ کیا ۔ اس موقع پر جاپان کے سفیر بھی موجود تھے ۔ یہ امدادی سامان ٹوکیو میں پاکستانی ہائی کیمشن کے حوالے کیا جائے گا جہاں سے متاثرہ علاقوں میں بھیجا جائے گا۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے مطابق امدادی سامان میں بسکٹ ، دودھ ، کمبل اور پینے کا پانی شامل ہے۔ یہ امدادی سامان پاکستانی عوام کی جانب سے مشکل کی اس گھڑی میں جذبہ خیرسگالی اور دوستی کے جذبے کے ساتھ بھجوایا گیا ہے ۔

جاپانی وزیراعظم کا زرداری کو فون‘ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت

اسلام آباد (آن لائن) جاپان کے وزیر اعظم نو ٹون کون نے منگل کو صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماﺅں کے درمیان باہمی پالیسی اور پاکستان اور جاپان کے درمیان

مزید نتائج