تازہ ترین:

جاپان: کے نتائج

جاپان کے چڑیا گھر میں سانپ اور چوہے کی انوکھی دوستی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

دارالحکومت ٹوکیو کے چڑیا گھر میں اسوقت انسٹرکٹرز حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے جب خوراک کے طور پرپنجرے میں ڈالے گئے چوہے نے سانپ سے دوستی گانٹھ لی۔ چار فٹ لمبا آؤچان نامی سانپ گوہان چوہے کی دوستی سے خوب محظوظ ہوتا ہے۔ چوہا سانپ پر اچھلتا کودتا اور اٹکھیلیاں کرتا نظر آتا ہے جو سانپ پر بالکل بھی گراں نہیں گزرتیں۔ دونوں ایک ہی پنجرے میں سوتے جاگتے اور ایک دوسرے کی کمپنی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ انوکھی دوستی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

چےمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ‘ جاپان نے پاکستان کو 3-1سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنے تیسرے میچ میں جاپان کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو گئی۔ جاپان نے اس میچ میں تین ایک سے کامیابی حاصل کی۔ چین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم نے پورے میچ میں شاندار کھیل پیش کیا تاہم آخری

جاپان نے ایشئن چیمپئن ٹرافی کے ہاکی میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔

چین کے شہراورڈوس میں ایشیئن ہاکی چیمئپنز ٹرافی کے مقابلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کوجاپان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد رضوان نے کیا۔ میچ میں جاپان کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم نے گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیئے۔پاکستان اپنا اگلا میچ کل جنوگی کوریا کےخلاف کھیلے گا۔ پاکستان ابتدائی دومیچوں میں ملائشیا اورچین کو ہراچکا ہے۔

مزید نتائج